ملک میںان دنوںتہواروںکا موسم سر چڑھ کر بول رہا ہے ۔چند دن قبل عید الفطر کا متبرک تہوار تھا ،جب لاکھوںکروڑوںفرزندان اسلام نے عید گاہوںمیںاپنے خالق حقیقی کے...
ضلع انتظامیہ و میونسپل کارپوریشن کے اعلی افسران کی بے حسی پرجس قدر افسوس کیا جا ئے کم ہے ،ماہ مبارک اپنے اختتام پر ہے ،پوریماہ کے دوران مارکیٹ چیکنگ...
دورِ حاضر میں خواتین مختلف کاموں میں مصروف ہیں۔ انہیں گھر اور باہر، دونوں کی ذمہ داریوں سے نبردآزما ہونا پڑتا ہے۔ جس کی وجہ سے انہیں بہت سارے چیلنجز...
موجودہ پارلیمنٹ جسے جمہوریت کا سب سے بڑا مندرکہا جا تا ہے میںبیٹھنے والے ممبران پارلیمنٹ کے بارے کچھ دلچسپ انکشافات ملے ہیں،موجودہ ممبران پارلیمنٹ میںسے 225ممبران جو کل ممبران…
لوک سبھا انتخابات سے قبل جموںوکشمیر میںانڈیا اتحاد پاش پاش ہو گیا ۔جس سے انڈیا اتحاد کے خواہاںجماعتوںکے لیڈران کو مایوسی ہو ئی ہے ۔کہا جا رہا ہے کہ جموںوکشمیر…