مانٹھوڑی گائوں سڑک جیسی بنیادی سہولت سے محروم لوگوں نے مسجدکے لینٹرکیلئے مکسرمشین کندھوں پراُٹھاکرپہنچایا

روزنامہ اُڑان کے نامہ نگار عارف ملک کو صدمہ والدہ ماجدہ انتقال کرگئیں، ادارہ اُڑان کا اظہار ِ تعزیت

وادی چناب کے خوبصورت وصحت افزاسیاحتی مقامات حکومتی عدم توجہی کے شکار،انہیں سیاحتی نقشے پرلاناوقت کاتقاضا

محکمہ دیہی ترقی کی اندھیرنگری سے گائوں میں اندھیراہی اندھیراہے!ضلع ڈوڈہ کی پنچایت دھڑہ اے میں لاکھوں کے گھوٹالے کاخدشہ،تحقیقا ت کامطالبہ

ضلع رام بن میں محکمہ بھیڑ پالن کی دوپہیہ گاڑیاں کیریج کے نام پہ خزانہ عامرہ کولوٹنے کیلئے چارپہیہ ہوگئیں!

پرائمری سکول شرشی زون گندنہ کی عمارت خستہ حالی کا شکار طلباء مشکلات سے دوچار،انتظامیہ کی بے حسی پرلوگ خفا

پنچایت روتی پدرنہ میں پانی کی شدید قلت،آبادی پریشان محکمہ جل شکتی پانی سپلائی کو بحال کر نے میں پوری طرح ناکام

پنچایت روتی پدرنہ کے وارڈ نمبر 5میں گیس سلنڈر دھماکہ دو منزلہ رہائشی مکان خاکستر ،لاکھوں کا سامان راکھ کے ڈھیر میں تبدیل