جموں وکشمیر کی عوام نے نریندر مودی کے ساتھ جانے کا فیصلہ کر لیا ہے 10سالہ کارکردگی ٹریلر تھا، ابھی ترقی کی فلم تو باقی ہے:راویندر رینہ

مغل شاہراہ پر ٹنل کی تعمیر، جموں پونچھ ریل لائن اور سیاحتی شعبہ کی ترقی ترجیحات:ظفر اقبال منہاس

بانہال میں ڈاکٹر جتندر سنگھ کا عوامی جلسے سے خطاب مودی سرکار کے فائیدے بلا لحاظ مذہب وذات سب تک یکساں پہنچے

کٹھوعہ کے شاہ پور کنڈی اور اوجھ پروجیکٹ‘ یوپی اے دورحکومت نے اِنہیں نظر انداز کیاگیا:ڈاکٹر جتندر سنگھ

اننت ناگ – راجوری لوک سبھا نشست میاں الطاف احمدنیشنل کانفرنس اُمیدوارنامزد

’افسپا‘پر این سی اور پی ڈی پی سیاست کرنا بند کریں جموں و کشمیر کے ہر گھر میں کمل کو کھلنے سے کوئی نہیں روک سکتا: ترون چھگ