اتحاد ملک کے آئین، جمہوریت اور سیکولر کردار کو بچانے کیلئے ہوا
اُڑان نیوز سروس کٹرہ//صدرِ نیشنل کانفرنس ڈاکٹر فاروق عبداللہ کٹرہ میں ایک شاندار عوامی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے جموں و کشمیر کو برباد کرنے اورلوگوں کو پشت بہ دیوار...
کلچرل اکادمی کے زیر اہتمام جموں میں گوجری مشاعرے کا انعقاد اُڑان نیوزسروس جموں//اندرا گاندھی سینٹر فار آرٹس جموں کے اشتراک سے جموں وکشمیر اکادمی برائے فن وتمدن اور لسانیات...
سرینگر// جی ایس ٹی تنازعہ پراسمبلی کاخصوصی اجلاس شورشرابے کی نذر ہواکیونکہ اپوزیشن ممبران نے ماتھے پرسیاہ پٹیاں باندھ کر ایوان کے اندراورباہر”اسرائیلی وآرایس ایس ایجنڈانہیں چلے گا،ریاستی دہشت گردی…
اڑان نیوز سرینگر//17جون2017ءسے ریاستی قانون سازیہ کے اجلاس کی احسن کوریج کو یقینی بنانے کی غرض سے قانون ساز کونسل کے چیئرمین حاجی عنایت علی نے آج میڈیا کے…
سرینگر//فخر الدین علی احمد میموریل کمیٹی اور آل انڈیا ریلجس لیڈرس ایسو سی ایشن کے وفد نے مولانا پیر سید شبیرنقشبندی کی قیادت میں راج بھون سرینگر میں گورنر این…
سرینگر//ریاستی کلچرل اکیڈیمی نے سکولی تعلیم محکمہ کے اشتراک سے ٹائیگور ہال سرینگر میں طلباءکے قوالی، حسنِ قرا¿ت اور نعت مقابلوں کا انعقادکیا۔مقابلے کے دوسرے دن آج بارہمولہ ، پلوامہ…
پونچھ//’موسمی بیماریوں سے بچاو¿‘موضوع پر کرشنا گھاٹی میں فوج نے لیکچر کا اہتمام کیاجس میں فوج کے میڈیکل افسر نے علاقہ کے لوگوں کو موضوع کی مناسبت تفصیلی جانکاری دی۔…
اڑان نیوز جموں//اسرار آباد سدھڑا جموں میں جموں ڈولپمنٹ اتھارٹی کی طرف سے رہائشی مکانات ودیگر ڈھانچوں کو منہدم کرنے کی کارروائی کے خلاف متاثرہ کنبوں نے صوبائی کمشنر دفتر…