موسمی بیماریوں سے بچاو¿ پر بیداری لیکچر

پونچھ//’موسمی بیماریوں سے بچاو¿‘موضوع پر کرشنا گھاٹی میں فوج نے لیکچر کا اہتمام کیاجس میں فوج کے میڈیکل افسر نے علاقہ کے لوگوں کو موضوع کی مناسبت تفصیلی جانکاری دی۔ انہوں نے گرمی، لوہ، فالج، کمزوری، پانی کی کمی وغیرہ جیسی بیماریوں کی وجوہات، علامات اور علاج بارے بتایا۔ انہوں نے ان بیماروں کو دور رکھنے کے لئے عملی احتیاطی اقدام بارے وضاحت سے بتایا۔ اس دوران نوجوانوں اور بزرگوں نے کئی سوالات بھی پوچھے ۔