پرتپال سنگھ+رشید زرگر پونچھ//سوموار کو وزیرا علیٰ محبوبہ مفتی کے دورہ ¿ پونچھ کے دوران پی ڈی پی سرنکوٹ کے ایک وفد نے سید اقبال حسین شاہ کاظمی کی سربراہی…
وزیر اعلیٰ کا پونچھ میں عوامی شکایات ازالہ کیمپ
جموں//وزیرا علیٰ محبوبہ مفتی نے عوامی رابطہ مہم کو آگے بڑھاتے ہوئے آج پونچھ میں ایک عوامی شکایات ازالے کیمپ کا انعقاد کیا ۔کیمپ کے دوران وزیر اعلیٰ نے ضلع…
ضلع کے مطالبہ کا قضیہ نوشہر ہ بند 18ویں روز بھی جاری ، بھوک ہڑتال کا آغاز کالاکوٹ مےں بند مےں دو روز کا اضافہ ،سندر بنی مےں منگل کو آ ئندہ لائحہ عمل تیار کیا جائے گا
صدام بٹ نوشہرہ // ضلع کا مطالبہ پر نوشہرہ قصبہ میں پیر کو ”بند ہڑتال “ 18روز میں داخل ہو گئی 10افراد تحصیل دفتر کے سامنے بھوک ہڑتال پر بیٹھ…
عام شہریوں کی ہلاکت پر انتہائی دکھی ہوں: محبوبہ مفتی
یو این آئی جموں// وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا کہ وہ جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیان میں پیش آنے والے فائرنگ کے واقعہ میں عام شہریوں کی ہلاکت پر…
ڈوڈہ، بھدرواہ سڑک پر کار حادثہ کا شکار ایک شخص ہلاک ، شیر خوار بچے سمیت 5زخمی
ماجد ملک بھدرواہ//ڈوڈہ، بھدرواہ سڑک پر سیری گاؤں کے قریب پیر کے روز ایک کار حادثے میں ایک شخص ہلاک جبکہ ایک ہی کنبہ کے 5افراد ، جن میں ایک…
بینک گھپلہ بازوں کو بیرون ملک سے لانے میں حکومت ناکام :آزاد
یو این آئی نئی دہلی//راجیہ سبھا میں حزب اختلاف کے رہنما غلام نبی آزاد نے پیر کے روز کہا کہ پبلک سیکٹر کے بینکوں میں اربوں روپیوں کا گھوٹالہ کرنے…
پی این بی گھوٹالہ ، کاویری تنازع و آندھرا پردیش معاملہ لوک سبھا میں حزبِ اختلاف کا زبر دست ہنگامہ ، کارروائی کل تک کے لئے ملتوی
یو این آئی نئی دہلی//پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس کے دوسرے سیشن کے پہلے دن پیر کے روز بینک گھوٹالے ، کاویری تنازع اور آندھرا پردیش کے معاملے پر ہنگامے کے…
گنوپورہ واقعہ پر ریاستی سرکار کا U-TURN میجر ایف آئی آر میں نامز د نہیں عدالت عظمیٰ میں نے تحقیقات پر لگائی روک ،اگلی سماعت 24اپریل کو
سرےنگر /رواں برس ماہ جنوری میں ضلع شوپیان کے گنو پورہ میں فوج کی طرف سے کی گئی فائرنگ ،جس میں تین نوجوانوں جاں بحق ہوئے تھے کے کیس نے…
2جنگجو اور 4 شہری سپردِلحد شوپیان میں شیون ضلع میں حالات پر تناو جنازوں میں لوگوں کی بھاری تعداد میں شمولیت
سید اعجاز سرینگر//شوپیان کے پہنو نامی گاو¿ں میں اتوار کی شام پیش آنے والے فائرنگ واقعہ کے بعدجائے وقوع سے پیر کی صبح ایک اور نوجوان کی لاش برآمد ہوئی…
شوپیان فائرنگ واقعہ حقائق جاننے کیلئے تحقیقات شروع: ڈاکٹر وید
یو ا ین آئی جموں//جموں وکشمیر کے پولیس سربراہ ڈاکٹر شیش پال وید نے کہا کہ ریاستی پولیس نے شوپیان کے پہنو نامی گاو¿ں میں اتوار کی شام پیش آنے…