کھڑی ہرنیہال میں چٹانیں گرنے سے لوگ خوفزدہ ،احتیاطی طور10کنبے محفوظ مقام پر منتقلانتظامیہ کی کمپنی حکام کو پہاڑی کاسروے کرانے کیلئے ماہرین ارضیات کی ٹیم بھیجنے کی ہدایت

قمرالدین منہاس رام سو //تحصیل کھڑی کے علاقہ ہرنیہال میں گذشتہ روز سے ہونے والی برفباری اور بارشوں سے گاو¿ں کے اوپری پہاڑی سے چٹانیں گرنے کاسلسلہ شروع ہو ا۔…

حکومت تمام سکولوں میں بنیادی ڈھانچہ کو بڑھاوا دینے کی وعدہ بند: الطاف بخاری نجی تعلیمی اداروں کو دیہی علاقوں میں اپنی خدمات انجام دینے پر زور دیا

اڑان نیوز جموں//وزیر تعلیم سید محمد الطاف بخاری نے کہا کہ حکومت سرکاری سکولوں میں بنیادی ڈھانچے کو بڑھاوا دینے اور عملے کی دستیابی کو یقینی بنانے کے لئے پُر…