’میں دستبردارہونے کیلئے تیار‘ اننت ناگ نشست کیلئے ضمنی چناﺅملتوی کئے جائیں:تصدق مفتی

سرےنگراننت ناگ پارلیمانی نشست کیلئے ضمنی چناﺅکوملتوی کرنے کی مانگ کرتے ہوئے وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کے برادراصغراورپی ڈی پی اُمیدوارمفتی تصدق نے انکشاف کیاکہ ریاستی سرکارنے ضمنی چناﺅ نہ کرانے…

تازہ شہر ی ہلاکتوں پر وادی سوگوار اور فضاءغمناک 2روزہ تعزیتی واحتجاجی ہڑتال کے نتیجے میں معمولات زندگی مفلوج ہو کر رہ گئے وسطی اضلاع میں پابندیاں نافذ، انٹرنیٹ اور ریل خدمات معطل

سرینگر’تازہ شہر ی ہلاکتوں پر وادی سوگوار اور فضاءغمناک ‘رہنے کے بیچ یوم سیاہ کے موقع پر 2روزہ تعزیتی واحتجاجی ہڑتال کے نتیجے میں معمولات زندگی مفلوج ہو کر رہ…

درےا سے رےت اور بجڑی نکالنے کا سلسلہ شروع،درےا کی دائریکشن کو تبدیل کرکروڑوںکا نقصان کررہے ہیں!سیلاب آتے ہی بجڑی مافیاﺅں کی موج لگ گئی

پونچھمنڈی پونچھ اور سرنکوٹ پونچھ درےاﺅں پر معمولی سا پانی آتے ہی ان درےاﺅں پر مختلف مقامات سے بجڑی مافےوﺅں کی موجین لگ جاتی ہیںحالیہ سیلاب آترے ہی مختلف مقامات…

کنوئیاں اور کلائی میں محکمہ صحت عامہ و محکمہ فلڈ کنٹرول کے خلاف زبر دست احتجاجی مظاہرے کلائی کے مقام پر باند لگانے کی مانگ،کنوئیاں پینے کے پانی کیلئے ترساں کلائی کے لوگوں نے پولیس پر ہوا پتھراﺅ،کنوئیاں میں جونیئر انجینئر کی ہوئی پٹائی

پرتپال سنگھ پونچھسیلاب زدگان نے اپنی اپنی مانگوں کو لیکر کلائی اور کنوئیاں کے مقامات پر الگ الگ احتجاجی مظاہرہ کئے جس دوران مظاہرین نے حکومت کو آڑے ہاتھوںلیتے ہوئے…

فضل آبادکے کوٹ کلامیں اندھیراقایم رہے….! ایک ماہ سے ٹرانسفارمربیمار،اورمحکمہ بجلی معذور؟

رشیدزرگر سرنکوٹسرنکوٹ کے فضل آبادکاکوٹ کلامحلہ محکمہ بجلی کے حکام کی مجرمانہ غفلت شعاری کی سزابھگتتے ہوئے پچھلے ایک ماہ سے اندھےرے میں ہے۔مقامی لوگوں کے ایک وفدنے اُڑان کواپنی…

اُڑان نیوزسروس مثالی بائےکاٹ ناجائز تسلط کے خلاف واضح اعلان محبوبہ مفتی کی ۵ فیصد والی کہانی ایک واضح تصحیح کے ساتھ سچ ہوئی :یاسین ملک

اُڑان نیوزسروس سرےنگرجموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے محبوس چیئرمین محمد یاسین ملک نے کہا کہ مثالی بائےکاٹ بھارت کے ناجائز تسلط کے خلاف کشمیریوں کا واضح اعلان ہے ، محبوبہ…

بائیکاٹ کریں اورالیکشن ڈرامے کو مسترد کریں انتخابی مہم کا حصہ بننے کے بجائے شہداءکے مقدس خون اور مشن کی حفاضت کے لئے کمر بستہ رہنا چاہئےے:©شبیرشاہ

اُڑان نیوزسروس سرےنگرشبیر احمد شاہ نے جنوبی کشمیر میں اسلام آباد ،پلوامہ ،کلگام اور شوپیان کے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ سرینگر ،بڈگام اور گاندربل کے عوام کے…