لکچررنگہت چوہدری کے والد کے انتقال پر گوجر بکروال ایمپلائز ایسو سی ایشن نے تعزےتی اجلاس کا کےا انعقاد

پرتپال سنگھ
پونچھ // لیکچرر نگہت چوہدری کے والد محمد ےوسف بجاڑ کے انتقال پر گوجر بکروال ایمپلائز ایسو سی ایشن پونچھ نے اےسوسی اےشن صدر چوہدری محمد اسد نعمانی کی صدارت مےں تعزےتی اجلاس کا انعقاد کےا۔جس مےں بڑی تعداد مےں عہدےداران نے شرکت کی۔اےسو سی اےشن کے عہدے داران نے اس موقع پر دکھ کا اظہار کرتے ہوے مرحوم کے انتقال کو ایک بڑا سانحہ قرار دیا ۔ ایسو سی ایشن کے صدر چودھری محمد اسد نعمانی نے لکچرر نگہت چوہدری،بسےرت چوہدری سے اظہار تعزےت کرتے ہوئے کہا کہ اس موقعہ پر ایسو سی ایشن کا ہر فرد انکے ساتھ دکھ میں برابر کا شریک ہے انھوں نے کہا کہ یہ تو صحیح بات ہے کہ اس دنیا میں جو بھی آتا ہے اسے ایک نہ ایک دن اس داعی اجل کو لبیک کہنا ہی ہوتا ہے لےکن دنےا مےں سب سے پےارا رشتہ اےک بےٹی کے لئے اس کے والد کا ہوتا ہے اوروالد سے جدائی کے غم کے احساس کو ےہ بخوبی سمجھتے ہےں۔اےسوسی اےشن کے دگر عہدے داران لکچرر برکت شاد،پروفےسر فتح محمد عباسی،حاجی فاروق دےدڑ،لال حسےن تےڑوا،کوثر نےازی،ممتاز تبسم،الطاف احمد،صدےق کوہلی،سرفراز چوہان،افضل پسوال،خورشےد پسوال،افرا سےف،شوکت علی،گلناز چوہان،غلام مہی دےن،اسحاق خےال،جاوےد دےدڑ،اکرم چوہان،اخلاق بھٹی،آمےن کوہلی،کاظم چوہدری نے اس موقع پر کہا کہ مرحوم اےک جرت مند شخصےت کے مالک تھے اور ان کے زندگی اصولوں سے بھرپور تھی اور انہوں نے ہمےشہ برادری اور سماج کو اےک ساتھ جوڑے رکھنے کے لئے کام کےا۔ لکچرر عطاللہ شاد،شبےر پسوال،شفےق چوہان،نوےد دانش،انعام گےگی،اکرم شاہےن افضل شاہےن،جاوےد ڈوئی ،رزاق گلشن،عباس چوہدری،فےض اکبر چوہان،ماسٹر رزاق کالس،لکچرر منظور چوہدری،لکچرر رفےق چوہدری،عثمان چوہدری،خور شےد بجاڑ،اخلاق تبسم،بشارت عظےم،طارق کوہلی،اعجاز کوہلی نے انکے ساتھ اظہار ہمدردی کرتے ہوئے دعاءکی اللہ تعالی مرحوم کو غریق رحمت کرے اور جنت الفردوس میں اعلی سے اعلی مقام عطاءکرکے لواحقین کو صبر جمیل عطاءکرے ۔اےسوسےشن نے تمام مدارس کے ذمہ داران ، مساجد کے ائمہ حضرات اور لوگوں سے اپیل کی کہ وہ مرحوم کیلئے ایصال ثواب کرےں ۔ ایسو سی ایشن کی پےر پنچال باڈی نے بھی مرحومہ کے انتقال کو خلاءسے تعبےر کیا اور کہا کہ مرحومہ کے انتقال سے انکے گھر میں جو خلاءہوا ہے اسکی بھرہائی ممکن نہیں ہے وہ بارگاہ خداوندی میں دعاءگو ہیں کہ مرحوم کے پسماندگان کو دکھ کی اس گھڑی میں صبر کی توفےق عطاءفرمائے ۔ اسکے علاوہ ایسوسی ایشن کے دےگر ساتھی جن مےں پروفےسر سرشاد حسین ، چودھری محمد سجاد میلو ، ضیاءالحفیظ ،لکچرر جہانگیر اصغر ، شوکت بجاڑ ، حمےد انےس،غلام حضور،محمد شفےق کوہلی،عاشق چوہدری کے ساتھ ساتھ تنظےم کے تمام اراکےن نے نگہت چوہدری سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوے مرحوم کے لئے دعائے مغفرت کی۔اس کے علاوہ اےسو سی اےشن کے ساتھےوں نے ان کے آبائی گاﺅں قصبہ پہونچھ کر مرحوم کے لئے دعائے مغفرت کی۔