ڈوڈہ پولےس نے کئی معاملات مےں ملوث ملزم کو کےا گرفتار تھانہ پولےس گندوہ مےں مذکورہ شخص کے خلاف غےر قانونی کام کرنے کے کئی مقدمات درج

اڑان نےوز سروس ڈوڈہ ضلع پولےس نے کئی غےر قانونی کام سر انجام دےنے مےں ملوث نامور ملزم کو گرفتار کےا ہے ۔ضلع پولےس ڈوڈہ کی جانب سے جاری اےک…

اےس اےس اے کے تحت کام کررہے اساتذہ7ماہ سے تنخواہوں سے محروم ڈوڈہ ضلع مےں دوروز تا لا بند ہڑتال، سےاہ پٹےاں باندھ کر’محبوبہ تےرے راج مےں ٹےچر بھوکے مرتے ہےں‘کے فلک شگاف نعرے بلند

ڈوڈہ رےاست بھر کی طرح ضلع ڈوڈہ مےں بھی رہبر تعلےم اساتذہ کی دوروزہ تالا بند ہڑتال منگل کے روز بھی جاری رہی ۔اس دوران جہاں ضلع بھر کے تعلےمی…

دچھن وسن نالہ ڈنگ ڈورو سڑک کی خستہ حالت راہ چلتے مسافروں کو چلنے میں مشکلات کا سامنا عو ام پریشان وسن نالہ کے بہتے ہوئے پانی سے را ہ چلتے مسافروں کے ساتھ ساتھ ٹرانسپورٹروں کو مشکلات کاسامنا

\ذوالفقار علی کشتواڑ دچھن ڈنگ ڈورو سڑک خستہ حالی سے راہ چلتے مسافروں کے ساتھ ساتھ ٹرانسپورٹر اور عوام بھی شدید مشکلات کا شکا ر ہورہے ہیں اگر ہم یوں…

کشمیریوں کا خون بہانہ محبوبہ مفتی کی حکومت کا مشغلہ مرکزبندقوں اور پیلٹ گنوں کے دہانے کھولنے کے بجائے مذاکرات کے دروازے کھولے ۔ڈاکٹر کمال

نیوزڈیسک سرینگرمسئلہ کشمیر کے سیاسی حل کے ذریعے ہی ریاست خصوصاً وادی کشمیر کے حالات پٹری پر لائے جاسکتے ہیں اور دیرپا امن و امان کی فضاءقائم کی جاسکتی ہے،…