فوج کی طرف سے ترغیبی لیکچررز کا اہتمام

\راجوری//یوم راجوری تقریبات کے سلسلہ میں فوج کی طرف سے سکولوں میں ترغیبی لیکچررز کا اہتمام کیاگیا۔ میجر سمیتھا کا لیکچرچھوٹے سے قصبہ سے لیکر سال 2012میں ماو¿نٹ ایورسٹ کی…

3روزہ یومِ راجوری تقریبات کا آغاز

راجوری//یوم راجوری تقریبات برائے 2017کا آغاز ہوگیا ہے۔ اس سلسلہ میں اے ایل جی راجوری میں منعقدہ شاندار تقریب کا افتتاح کیاگیا۔ فوج کے زیر اہتمام منعقدہ اس تین روزہ…

گورنر کی صدارت میں شری ماتا ویشنو دیوی یونیورسٹی کی26 ویں ایگزیکٹو کونسل کی میٹنگ منعقد

نیوزڈیسک جموں//گورنر این این ووہرا جو شری ماتا ویشنو دیوی یونیورسٹی کے چانسلر بھی ہیں، کی صدارت میں کل ککریال میں یونیورسٹی کی26 ویں ایگزیکٹو کونسل کی میٹنگ منعقد ہوئی۔گورنر…

’حکومت نے ہڑتال کیلئے مجبورکردیا‘ رہبرتعلیم اساتذہ6ماہ سے تنخواہوں سے محروم،حکومت ہوش میں آئے:فورم دو روزہ کام چھوڑ ہڑتال اختتام پذیر؛دوسرے روزہ بھی بیشترپریمری و مڈل سکول بند رہے

نیوزڈیسک جموں// جموں کشمیر رہبر تعلیم ٹیچرز فورم کی طرف سے دی گئی دو روزہ ہڑتالی کال کا اثر آج دوسرے روز بھی ریاست میں دیکھنے کو ملا ہے ۔…

انتخابات کا مو¿خرہونابھارت کاسرنڈر :انجینئر رشید نیشنل کانفرنس ۔پی ڈی پی سبق والے توبہ کرلیںاوررائے شماری کا مطالبہ کریں

سرینگراننت ناگ کی پارلیمانی نشست کے ضمنی انتخاب کو موخر کئے جانے کو کشمیری عوام کے عزم اور مزاحمت کے سامنے سرنڈر قرار دیتے ہوئے عوامی اتحاد پارٹی کے سربراہ…