بھارت ہوش میں آئے ورنہ کشمیر گنوادے گا پتھراو کرنے والے کشمیری نوجوان کسی عہدے یا وزارت کے طلبگار نہیں :ڈاکٹر فاروق عبدا ﷲ

نیوزڈیسک سرینگرریاست کے سابق وزیراعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کے سربراہ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے مرکزی حکومت کو خبر دار کیا ہے کہ وہ پاکستان کے ساتھ مذاکرات کرے یا پھر…

فوری طورپر گورنر راج نافذ کیا جائے اگر ایسا نہیں کیا گیا تو الیکشن میں بطور امیدوار حصہ نہیں لوں گا :غلام احمد میر

نیوزڈیسک سرینگراننت ناگ ضمنی انتخابات میں کانگریس اور نیشنل کانفرنس کے مشترکہ امیدوار نے دھمکی دی کہ اگر گورنر راج میں الیکشن نہیں کئے گئے تو وہ انتخابات میں حصہ…

’کشمیرمیں ماحول ٹھیک نہیں‘ سرجیکل سٹرائیکس کے بعد سنگبازی اور سرحد پار دراندازی میں کمی واقع ہوئی ،امن دشمنوں پرکڑی نگاہ:ہنس راج آہر

نیوزڈیسک نئی دہلیکشمیر میں صورتحال کو باعث تشویش قرار دیتے ہوئے مرکزی حکومت نے آج کہا کہ پاکستان کےخلاف سرجیکل اسٹرائیکس کے بعد جموںوکشمیر میں سنگبازی میں25فیصد کمی واقع ہوئی…