با ئےکاٹ کےلئے مرکز اور رےا ستی سرکار ذمہ دار نوجوانوں کا احتجاج کو حق بجانب:بندراکرات

نیوزڈیسک
نئی دہلیسرےنگر پارلےمانی نشست مےں ہوئے حالےہ تارےخی با ئےکاٹ کےلئے مرکز اور رےا ستی سرکار کو مورود الزام ٹھہرا تے ہو ئے کےمونسٹ پا رٹی آ ف انڈ ےا کی خا تون لےڈر نے کشمےر مےں مظا ہرےن پرگو لےوں اور پلٹ گن کے استعما ل سے خرمن امن مےں تباہ کن آ گ لگ سکتی ہے۔ انہوںنے اس بات پر تاسف کا اظہار کیا کہ لوگوں کو لگے زخموں کا مداوا کرنے کی بجائے پولےس اور فورسز نے طاقت کے استعمال کرنے کی پالیسی میں شدت لائی ہے اور گذشتہ کئی ہفتوں سے بے گناہ شہریوںکی ہلاکت سے یہ عیاں ہیں ۔سی این ایس کے ساتھ بات کر تے ہو ئے کےمونسٹ پا رٹی آ ف انڈ ےا کی سرکردہ لےڈر اور سا بق راجےہ سبھا ممبر بندرا کرات نے کہا ہے کہ اگر مزکر اور رےا ستی سر کار نے مسئلہ کشمےر کے حل کے بارے مےں اس تمام فرےقوں سے بلامشروط بات چےت کا سلسلہ شروع کےا ہو تا تو لوگ پولنگ مرکز سے دوری اختےار نہےں کرتے۔ ان کا کہنا تھا کہ مرکزاور رےا ستی سرکا ر اےک طرف اس مسئلہ کی جانب کوئی توجہ نہےں دی رہی ہے اور دوسر ے طرف چنا ﺅں کا ڈھونڈرا پےٹ کر ملک کو دھوکہ دے دےا ہے جس کا نتےجہ ےہ نکلاکہ سرےنگر مےں حالےہ ضمنی چنا ﺅں مےں صرف7 فی صد ووٹنگ ہو ئی۔ وادی کی موجودہ صورتحا ل مےں نوجوانوں کے احتجاج کو حق بجانب قرار دےتے ہو ئے کہا کہ کشمےر ی کے ساتھ کئے گئے واعدوں کو کبھی بھی پورا نہےں کےا گےا۔ بند ھا کرت نے کہا کہ کشمےر مےں مسلح افواج کا مکمل انخلاءہو نا وقت کی اہم ضرورت ہے اور اس اقدام سے پو ری رےاست مےں اعتماد کی فضا بحا ل ہو گی۔ انہوںنے کہا کشمیر میں نظم وضبط کو برقرار رکھنے کے نام پر فورسز کی بھاری تعداد موجود رکھی ہے اور وہاں لوگوں پر کڑی نظر رکھنے کے ساتھ ساتھ انہیں سزائیں دی جارہی ہیں اورحراستی ہلاکتوں کے واقعات پیش آرہے ہیں۔انہوں نے کشمیر میں فوج کی موجودگی کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ وہاں اسکولوں اور گھروں کے نزدیک واقع اراضی، سڑکوں، قصبہ جات کے چوک، عیدگاہوں اور جنگلات میں بڑے پیمانے پر فورسزکیمپ قائم کئے گئے ہیں اور اس طرح عوام میںخوف و دہشت کاماحول پا ےا جا تا ہے ۔ انہوںنے اس بات پر تاسف کا اظہار کیا کہ لوگوں کو لگے زخموں کا مداوا کرنے کی بجائے پولےس اور فورسز نے طاقت کے استعمال کرنے کی پالیسی میں شدت لائی ہے اور گذشتہ ایک ہفتے میں بے گناہ شہریوںکی ہلاکت سے یہ عیاں ہیں۔ انہوںنے کہا کہ کشمےر اےک اقتصا دی تنا زعہ نہےں ہے بلکہ اےک سےا سی مسئلہ ہے جس کا حل بھی سےا سی طور نکالنا چا ہےے۔ بند ھا کرت نے مرکزی سرکار موجودہ صوتحال کیلئے مر کز اور رےا ستی سرکار کو براہ راست ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہاکہ جہاں جہاں لوگوں سے زیادتیاں ہوئی ہے مرکزی حکومت کے ساتھ ساتھ ریاستی حکو مت کو ان زیادیتوں کی انکویڑی کرانی چاہیں۔ انہو ں نے کہا کہ اس میںکوئی شک نہیں ہے کہ فورسز اہلکاروں کی طرف سے کچھ جگہوں پرزیادتیاں ہوئی ہے اور ایسے اہلکاروں کے خلاف کڑی سے کڑی کا روائی کر نی چاہے ۔انہوں نے کہا کہ اس سرکار کی وجہ سے عوام پریشانیوں میں مبتلا ہوچکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مرکز کے ساتھ ساتھ موجودہ مخلوط حکومت لوگوں کے مشکلات میں ازالہ کرنے میں ناکام رہی ہے۔بند ھا کرت نے کہا کہ مظا ہرےن پرگو لےوں اور پلٹ گن کے استعما ل سے رےا ست کے خرمن امن مےں تباہ کن آ گ لگ سکتی ہے بلکہ فورسز کو چا ہےے کہ وہ مظا ہر ےن سے نمٹنے کے لئے کم سے کم طا قت کا استعما ل کرےں تاہم انہوں نے کہا کہ ریاستی سرکار کو عوام کا اعتماد حاصل کرنے کیلئے ان کو اپنے قریب لانا چاہیے۔ سی این ایس کے مطابق پولےس و فورسز کی طرف سے عوام پر کی گئی زیادیتوں اور شہر ی ہلاکتوںکے متعلق پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں انہوںنے کہا کہ ان کی تحقیقات غیرجانبدار انہ طور پر ہونی چایئے تاکہ قصور وارں کو سزادی جاسکے۔