انسداد تجاوزات مہم :جموں میں ڈی ڈی سی کونسلرگرفتاری معاملہ بھلیسہ کے چلی پنگل میں لوگوں کاانتظامیہ کے خلاف احتجاج

ایس پی رام بن نے اکھڑہال کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا مختلف مقامات پر عوامی میٹنگوں کاانعقادکیا،مسائل پرتبادلہ خیال

رام بن میں تکنیکی عملے کے لیے ہولیسٹک ایگریکلچر ڈیولپمنٹ پروگرام کے تحت تربیت کا انعقادکیا