ٹرمپ کی اقوام متحدہ میں یروشلم کے فیصلے کے خلاف ووٹ دینے والے ممالک کو دھمکی ’ہم سے اربوں ڈالر لیتے ہیں اور ہمارے ہی خلاف ووٹ دیتے ہیں ‘

ایجنسیاں واشنگٹن //اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی جمعرات کو یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے حالیہ امریکی فیصلے کے خلاف قرارداد پر رائے شماری کرے گی جس کو…

ذوالفقار نے اودھم پور کے بلی دیہات میں گوجربکروال گرلز ہوسٹل کا سنگ بنیاد رکھا 3.25کروڑ روپے کی لاگت والی عمارت کو جموں وکشمیر ہاوسنگ بورڈ تعمیرکرے گا

اڑان نیوز اودھم پور //وزیر برائے خوراک ، شہر رسدات و امور صارفین اور امور قبائل چودھری ذوالفقار علی نے کل اودھم پور کے بلی دیہات ہیں گجر بکروال گرلز…

مکان گرنے سے ارناس میںجاں بحق افراد پرنم آنکھوں سے سپردِ لحد، علاقہ میں صفِ ماتم وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی، امداد باہمی کے وزیر چھیرنگ دورجے سمیت متعدد سیاسی وسماجی شخصیات کا اظہار ِ دکھ

نیوزڈیسک جموں//وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی اور امداد باہمی کے وزیر وضلع ترقیاتی بورڈ ریاسی کے چیئرمین چھیرنگ دورجے نے ریاسی میں گذشتہ روز مکان منہدم ہونے سے ہوئے جانی نقصان…

الیکٹریکل تربیت یافتہ نوجوانوں کا وفد بھاجپالیڈران سے ملاقی یادداشت پیش کی، مطالبہ کو جلد حل کرنے کی گذارش

محمد اصغر بٹ ڈوڈہ//دو سالہ الیکٹریکل آئی ٹی آئی تربیت یافتہ نوجوانوں کے ایک وفد نے بھاجپا جنرل سیکریٹری اور رکن اسمبلی ڈوڈہ کو اپنے مطالبات پر مبنی یاداشت کی۔وفد…

ایم ایل سی فردوس ٹاک کا جے ایم سی دورہ

جموں//اڑان نیوز//ایم ایل سی فردوس ٹاک نے گورنمنٹ میڈیکل کالج جموں کا دورہ کر کے کشتواڑ میں ایک سڑک حادثہ کے دوران زخمی ہوئے نوجوانوں کی حال چال پوچھا۔ موصوف…

نائب وزیر اعلیٰ کی وزیر اعظم اور وزیر داخلہ کے ساتھ ملاقات رفیوجی ،کیمونٹی بنکروں، لوکل سیلف گورنمنٹ سے متعلق معاملات پر غور و خوض کیا

نیوزڈیسک نئی دہلی//مرکزی رہنماو¿ں اور وزراءکے ساتھ ملاقات کر کے ریاست کو درپیش ترقیاتی مسائل اجاگر کر کے اُن کا حل تلاشنے کا عمل جاری رکھتے ہوئے نائب وزیر اعلیٰ…