ڈپٹی سپیکر نے پشو و بھیڑ پالن محکمے میں باقی ماندہ کیجول لیبرروں کو باقاعدگی کے عمل میں شامل کرنے کی ہدایت دی

جموں/ /قانون ساز اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر نذیر احمد گریزی نے حکومت سے کہا ہے کہ پشو و بھیڑ پالن محکموں میں باقی ماندہ کیجول لیبرروں کے کیسوں کو اپ لوڈ کرے۔ ڈپٹی سپیکر نے یہ ہدایات قانون ساز اسمبلی میں دیں ۔