دنیشور شرما کا ’مشن کشمیر ‘ آئندہ ہفتے تیسرا دورہ 24دسمبر کے بعد وادی میں کئی روز قیام کریں گے

کے این ایس سری نگر// قیام امن اورمسئلہ کشمیرکاحل تلاش کرنے کی کوشش کے تحت مذاکراتکاردنیشورشرمااگلے ہفتے تیسرے دورے کیلئے واردکشمیرہونگے ۔باوثوق ذرائع کے مطابق مرکزکے نامزدکردہ مذاکرات کاربرائے جموں…