گول میں مارکیٹ چیکنگ

امتیاز وانی گول// ماہ رمضان و عید کو مد نظر رکھتے ہوئے گول انتظامیہ نے بازار کا معائنہ کرکے ناجائز منافع خوری کرنے والے دوکانداروں کے خلاف سخت کاروائی عمل…

پاکستا نی بارڈر ایکشن ٹیم کا حملہ پونچھ حدِ متارکہ پر 2 فوجی ہلاک ایک ’بیٹ ‘ اہلکار بھی مارا گیا ، ساتھی لاش واپس لے گئے، کشمیر کے کیرن سیکٹر میں ایک در انداز مارا گیا : وزارت دفاع

پرتپال سنگھ پونچھ // ضلع پونچھ میں لائن آف کنٹرول پر جمعرات کو پاکستانی فوج کے باڈر ایکشن ٹیم (بیٹ) حملے میں2 جوان ہلاک ہوگئے جبکہ جوابی حملے میں ایک…

رام گڑھ سیکٹر میں بھارت و پاکستان شیر و شکر ’با با چملیال‘ میلہ کے دوران مٹھائیوں کا تبادلہ ، رینجرز نے چادر پیش کی دونوں طرف سے ہزاروں لوگوں کی شرکت ، ریاستی وزرا¿ و ممبران پارلیمنٹ نے حاضری دی

نیوزڈیسک جموں//ہندپاک افواج کے درمیان بین الاقوامی اور حدمتارکہ پر پرتناو¿ حالات کے بیچ جمعرات کو سرمائی راجدھانی جموں سے 42کلومیٹر دور رام گڑھ سیکٹر میں بابادلیپ سنگھ منہاس المعروف…

پلوامہ جھڑپ میں3 لشکر جنگجو جاں بحق مظاہرین پر فورسز کی فائرنگ سے ایک نوجوان ہلاک ، درجنوں زخمی پورے جنوبی کشمیر میں تازہ کشیدگی کے بعد ریل خدمات معطل

اڑان نیوز سری نگر//پلوامہ میں شبانہ تصادم میں لشکر طیبہ کے تین جنگجو اور اےک نوجوان جابحق ہوگےا۔ اس مسلح تصادم میں ایک فوجی افسر بھی زخمی ہوا ہے۔جنگجوو¿ں کی…