چیمپئنز ٹرافی کی فاتح پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ یہ جیت پاکستان کی کرکٹ کو بہت آگے لے کر جائے گی لیکن اس کے…
مارکیٹ چیکنگ کے دوران قصورواردکانداروں پر بھاری جرمانہ عائد خصوصی مہم کے تحت گلی سڑی سبزیاں اور میوہ موقعہ پر ہی ضائع کیا گیا
اڑان نیوز سرینگر//ﺅادی کے مختلف علاقو ںمیںایام متبرکہ کے دوران قیمتوں کو اعتدال پر رکھنے اورغیر معیاری اورمضر صحت اشیا¿ کی فروخت پر روک لگانے کے لئے مارکیٹ چیکنگ سکارڈوں…
ایڈمنسٹریٹر اوقاف اسلامیہ پونچھ کی میٹنگ منعقد جمعتہ الوداع اورعید الفطر کے انتظامات کا جائزہ لیا
پرتپال سنگھ پونچھ//جمعتہ الوداع اور عید الفطر کے حوالہ سے ڈاک بنگلہ پونچھ میںانتظامیہ،اوقاف اسلامیہ اور سو سوسائٹی کا اجلاس ایڈمنسٹریٹراوقاف اسلامیہ پونچھ ریاض آتش کی صدارت میں منعقد ہوا۔…
محکمہ تعمیرات عامہ کی ناقص کارکردگی ….؟ ناکھاں والی چوک میں سال کے اندرہی تارکول اکھڑگئی ہے
پرتپال سنگھ پونچھ//رےاستی حکومت کی جانب سے سڑکوں کے محکمہ تعمیرات عامہ کو واضح ہدایات ہیں کہ جو ٹھیکیدار بھی سڑک پر میکڈم بچھائے گا ،اس کی پے منٹ کی…
مینڈھر میں پولیس کی طرف سے افطار پارٹی کا اہتمام
مینڈھر //قمر عباس کیانی //مینڈھرپولیس کی طرف سے افطار پارٹی کا اہتمام کیاگیا جس میں بڑی تعداد میں مختلف سیاسی، سماجی، مذہبی ، تجارتی تنظیموں کے عہدادران، سول سوسائٹی ممبران…
ادبی کنج جموں کی ہفتہ وار ادبی نشست اےک اُبھرتے ہوئے شاعر سے خصوصی ملاقات
اڑان نیوز جموں//جواں سال اور اُبھرتے ہوئے قلمکاروں کی مختلف شعبہ ءادب مےں حوصلہ افزائی اورتربےّت کےلئے عرصہ دراز سے کی جا رہی کوشِشوں کے تحت سرکردہ کثےر اللثانی ادبی…
نئی عمارتوں کےلئے ایس ڈی ایم اے سند لازمی: ویری
سرینگر //مال، امداد، باز آباد کاری اور ڈیزاسٹر منیجمنٹ کے وزیر عبدالرحمان ویری نے کہا ہے کہ حکومت نئی عمارتوں کی تعمیر کے لئے قومی بلڈنگس کوڈ پر عمل کرتے…
ہانجورہ نے بڈگام میں شبِ قدر ، جمعتہ الوداع اور عید الفطر کے سلسلے میں کئے جارہے انتظامات کا جائیزہ لیا
اڑان نیوز سرینگر//زراعت کے وزیر غلام نبی لون ہانجورہ نے کل یہاں ایک میٹنگ کے دوران ضلع بڈگام میں شبِ قدر، جمعتہ الوداع اور عید الفطر کے حوالے سے کئے…
شری امر ناتھ جی یاترا 2017 گورنر نے انتظامات کا جائیزہ لیا
اڑان نیوز سرینگر//گورنر این این ووہرا جو کہ شری امر ناتھ جی شرائین بورڈ کے چئیر مین بھی ہیں ، نے کل یہاں راج بھون میں ریاستی انتظامیہ ، فوج…