ضلع ڈوڈہ کے شمالی محلّہ عرفانہ آباد کے لوگوں کو پانی نکاسی کی خستہ حال، نالی ، اور محکمہ کی عدم توجہی سے مشلات کا سامنا

محمد اصغر بٹ ڈوڈہ//ضلع ڈوڈہ کے شمالی محلّہ عرفانہ آباد کے لوگوں کو پانی نکاسی کی خستہ حال، نالی ، اور محکمہ کی عدم توجہی سے مشلات کا سامنا کرنا…

ژالہ باری سے باغات اورزرعی شعبہ تباہ انتظامیہ خطہ چناب میں حکومت عوامی کوراحت پہنچانے کیلئے ٹھوس اقدامات اُٹھائے:سروڑی ڈپٹی کمشنروںکوبڑے پیمانے پرہوئی تباہی کاجائزہ لینے کی ہدایت

نیوزڈیسک کشتواڑ؍؍سینئرکانگریس رہنما،نائب صدرپردیش کانگریس کمیٹی اور رکن اسمبلی اندروال غلام محمدسروڑی نے خظہ چناب کے ڈوڈہ وکشتواڑ اضلاع میںحالیہ ژالہ باری اورتباہ کن بارشوں سے باغات اور زرعی شعبے…

گول میںنئی حد بندی کو لیکر مقامی آبادی برہم محکمہ مال کے ریکارڈ میں درج گول کو الگ پنچایت دینے کا مطالبہ کہارینیو ولیج گول کو حصوں میں تقسیم کرناسیاسی انتقام گیری ہے

اُڑان نیوزسروس گول//نئی حد بندی میں سیاسی دھونس دبائو کا جہاں ریاست بھر میں اثر دیکھنے کو ملا اورمختلف علاقہ جات کی عوام نے نئی حد بندی کو لیکر ناراضگی…

پھرانسانیت کاخون کرڈالا!

سرینگرمشترکہ مزاحمتی قیادت نے ”تازہ شہری ہلاکتوں کیخلاف 10اور11اپریل کیلئے ہڑتال “کال دیتے ہوئے الزام لگایاکہ طاقت کابے تحاشہ استعمال کرنے والوں نے پھرانسانیت کاخون کرڈالا۔کشمیر نیوزسروس کے مطابق سیدعلی…

بائیکاٹ وہڑتال کے بیچ ضمنی چناﺅ کاپہلامرحلہ پھیکاپڑگیا سری نگر پارلیمانی ضمنی انتخابات میں محض 6 اعشاریہ 5 فیصد پولنگ ،9امیدواروں کی قسمت ووٹنگ مشینوں میں بند

سرینگربائیکاٹ وہڑتال کے بیچ ضمنی چناﺅ کاپہلامرحلہ پھیکاپڑگیا کیونکہ 3اضلاع اور15اسمبلی حلقوں پرمحیط سر ی نگر لوک سبھانشست کیلئے زائدازساڑھے12لاکھ ووٹروں میں سے صرف 6فیصد سے زیادہ نے اپنے حق…

لہومیں لپٹے ووٹ! پُرتشدد جھڑپوں میں 6 عام شہری جان بحق، درجنوں زخمی

سرےنگربڈگامگاندر بل ”ضمنی چناﺅکے پہلے مرحلے میں ضلع بڈگام لہولہان“ہوگیاکیونکہ پکھرپورہ،بیروہ،چاڈورہ ،نارہ بل اورخانصاحب میں الیکشن مخالف مظاہرین اورپولیس وفورسزکے درمیان پُرتشددجھڑپوں کے دوران 9ویں اور12ویںجماعت میں زیرتعلیم 2طلاب سمیت…