جموں وکشمیر کو حاصل خصوصی پوزیشن ریاست کے سبھی شہریوں کے محفوظ مستقبل کی ضامن علاقائی اور مذہبی بنیادوں پر تقسیم کے بجائے ریاست اتفاق واتحاد کو مضبوط کرنے کی…
’ڈینگو بخار‘سے جموں میں لوگ سخت پریشان حال ، انتظامیہ غیر سنجیدہ
’ڈینگو بخار‘سے جموں میں لوگ سخت پریشان حال ، انتظامیہ غیر سنجیدہ اسپتالوںمیںزیادہ پلیٹ لیٹس کاو¿نٹ تیار کرنے والی مشین استعمال نہیں کی جارہی:رمیش اروڑہ الطاف حسین جنجوعہ جموں//ممبر قانون…
اقبال کاظمی کی زیر ِ صدارت پی ڈی پی کا اجلاس نیشنل کانفرنس پر عوام کی سادہ لوحی سے کھلواڑ کرنے کا الزام
رشید زرگر سرنکوٹ//سنیچر کو یہاں بفلیاز کے دندی محلہ میں پی ڈی پی جماعت سے وابستہ کارکنان کی ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی جس کی صدارت سینئر لیڈر پی…
ہائی وے پر حملہ سی آر پی ایف سب انسپکٹر شدید زخمی ،جنگجو مخالف آپریشن کا آغٓاز
ہلال شاہ سرینگر//ہفتہ کی شام جنوبی کشمیر کے میر بازار قاضی گنڈ میں عسکریت پسند وںنے سی آرپی ایف کی ایک گشتی پارٹی پر اندھا دھند گولیاں چلائیں جس کے…
خواتین کے بال کاٹنے کے واقعات کشمیری علیحدگی پسند قیادت نے ہڑتال کی کال دے دی
یو این آئی سری نگر//کشمیری علیحدگی پسند قیادت سید علی گیلانی، میرواعظ مولوی عمر فاروق اور محمد یاسین ملک نے خواتین کے بال کاٹنے کی بقول ان کے ’سازش‘…
پریس کونسل آف ا نڈیا کی میٹنگ9 اکتوبر کو سرینگر میں منعقد ہوگی
سرینگر// پریس کونسل آف انڈیا ( پی سی آئی)پہلی مرتبہ9 اکتوبر2017 ءکو سرینگر میں فُل کونسل میٹنگ کا انعقاد کر رہا ہے۔پی سی آئی کا ایک ڈیلی گیشن چیئرمین جسٹس(ریٹائرڈ)…
زوجیلہ ٹنل پر کام جلد شروع ہوگا:محبوبہ مفتی کرگل میں مستحق طالبات میں سکوٹیاں تقسیم کیں
کرگل // وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ لداخ خطہ کو کشمیر وادی کے ساتھ جوڑنے والی زوجیلہ ٹنل پر کام تمام لازمی لوازمات کو پورا کر کے…
کرن رجیجو 2 روزہ دورے پر سری نگر پہنچے کشمیر کی مجموعی سیکورٹی صورتحال پر بریفنگ حاصل کی
یو این آئی سری نگر//مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ کرن رجیجو کو ہفتہ کے روز یہاں وادی کشمیر کی مجموعی سیکورٹی صورتحال کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔ ذرائع نے…
سری نگر اور بڈگام اضلاع میں موبائیل انٹرنیٹ خدمات منقطع
سری نگر// وادی کشمیر میں نامعلوم افراد کی جانب سے خواتین کی چوٹیاں کاٹنے کے بڑھتے ہوئے واقعات کے پیش نظر وسطی کشمیر کے دو اضلاع سری نگر اور بڈگام…