بی جے پی جموں و کشمیر میں الیکشن کرنے سے ڈر رہی ہے :/ سکینہ ایتو

سری نگر//جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کی جانب سے حلقہ انتخاب دمہال ہانجی پورہ میں ایک روزہ پارٹی کنونشن کا انعقاد کیا گیا، جس میں پارٹی کے ریاستی سیکریٹری و سابق وزیر ڈاکٹر سکینہ ایتو نے پارٹی کنونشن کی قیادت کی، انکے علاوہ پارٹی کے کارکنوں کے ساتھ ساتھ علاقے کے بڈی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی، ڈاکٹر سکینہ ایتو نے اپنے خطاب میں کہا کہ علاقے میں بنیادی سہولیات کا فقدان ھے علاقے کے لوگوں کو زبردست مشکلاتوں کا سامنا کرنا پڈ رہا ہیں، علاقے میں سردی کے ان ایام دنوں میں بجلی کی عدم دستیابی، چاول، مٹی کا تیل، کمانڈ وغیرہ علاقے میں کہیں نظر نہیں آرہا ھے، سردی کے ان ایام دنوں میں بجلی کی اشد ضرورت ہوتی ھے لیکن انتظامیہ کی جانب سے خالی کاغذ کے گھوڑے دیکھائے جارئے ھے شام کے وقت بجلی کا کئی نام و نشاں ہی نہیں ہوتا ہے جس کی وجہ سے پورے علاقے کے لوگ بنیادی سہولیات سے محروم ہیں، زرائح ابلاغ سے بات کرتے ہوئے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بی کے پی ہر محاز میں ناکام ہوگء ہیں، وہ جموں و کشمیر میں پنچایت، یو ایل بی،اسمبلی کے الیکشن کروانے سے ڈر رہی ہے، بی جے پی کو پتہ، ھے کہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس اسمبلی الیکشنوں میں بی جے پی کا صفایا کرئں گئی، سکینہ ایتو نے کہا کہ حالہ ہی لداخ، کرگل میں چناو ہوگئے ہیں جس میں نیشنل کانفرنس نے وہاں سبقت حاصل کی ھے جس کی وجہ سے بی جے پی باقی جگہوں پر الیکشن کروانے سے خوفزدہ ہیں، انھوں نے کہا کہ بی جے پی کی جانب سے یو ایل بی، پنچایتی و اسمبلی کے چناوْ کرنے کے لیے پہلی ہی نوٹیفکیشن جاری کر دی گئی تھی، بعد میں لداخ، کے نتائج دیکھ کر باقی جگہوں کے لیے الیکشن کو منسوخ کر دیا گیا، انھوں نے کہا کہ جب بھی الکشن ہونگے۔ جموں