حکام بالا کے حکم کی دھجیاں حاکم ہی اڑاتے ہیں سرپنچ پنچایت حلقہ پوگل اپر کا اظہار افسوس

جموں// سرپنچ پنچایت حلقہ پوگل اپر محمد اقبال نے لیفٹیننٹ گورنر سے اپیل کی کہ وہ ان ملازمین کے خلاف سخت کاروای کریں جو پنچایتی راج کو ناکام کرنے کی کوشیش میں ملوث ہیں سرکاری حکم نامے کے مطابق تمام فرنٹ لاین ورکرس ہر ماہ کی پہلی سوموار کو پنچایت ہیڈ کواٹر جا کر لوگوں کے مسایل سنے گے اور بالا سرکار و انتظامیہ کی نوٹس میں لا کر ان کا آذالہ بھی کرے گی لیکن کہنے اور کرنے میں بہت بڑا فرق دکھای پڑھتا ہے آفسر شاہی کے چلتے ملازمین ٹس سے مس نہیں ہوتے صرف اپنی تنخواہیں نکالنے کیلے تیار و ہوشیار رہتے ہیں آج پنچایت حلقہ پوگل اپر میں بھی اجلاس منعقد کیا گیا لیکن سکریٹری پنچایت بھی حاضر اجلاس نہ آ? چونکہ کاروای قلم بند کرنا اور عوام کے مطالبات کاروای رجسٹر پہ درج کر کے بلاک کونسل تک لے جانا سکریٹری پنچایت کا فرض ہوتا ہے سکریٹری کی غیر موجودگی کی شکایت بی ڈی او صاحب کو کی گی امید ہے وہ تحت ضابطہ کاروای عمل میں لاییں گے اجلاس میں آمدہ لوگوں نے soakage پیٹس و compoe پیٹس ماہ جولای سے مکمل ہیں ابھی تک آدیگی نہ کی گی اسکے علاوہ سکریٹری پنچایت نے 14th.فاینانس کمشین کے تحت مکمل دو کارہاے جات کے کاغذات بھی تیار نہیں کیے جبکہ ڈپٹی کمشنر صاحب رام بن و اسٹینٹ کمشنر رام بن نے بھی سکریٹری کو آدیگی کرنے کے احکامات دیے اور سرپنچ متعلقہ نے بھی تحریری احکامات صدر کیے لیکن وہ اپنی خدمات انجام دینے میں نا کام رہے ہیں سرپنچ اقبال کٹوچ نے کمشنر سکریٹری دھات سدھار و ڈائرکٹر رورل ڈیولپمنٹ جموں ڈپٹی کمشنر صاحب اے سی ڈی رام بن بلاک ڈیولپمنٹ آفیسر اکھڑہال سے گذارش کیجاتی ہے کہ مذکورہ ملازمین جو غیر حاضر رہے کے خلاف تحت ضابطہ کاروای کریں تاکہ آیندہ سے اجلاس کی کاروای احسن طریقے سے چل سکے۔