جموں کے بس اڈے پر گرینیڈ حملہ، 8 افراد زخمی تازہ رپورٹ کے مطابق، یہ ایک گرینیڈ دھماکہ ہے جس میں 8 لوگ زخمی ہوئے ہیں۔

جموں کے بس اڈے پر دھماکہ کی خبر آ رہی ہے۔ تازہ رپورٹ کے مطابق، یہ ایک گرینیڈ دھماکہ ہے جس میں 8 لوگ زخمی ہوئے ہیں۔
پولیس اور سلامتی دستوں نے بس اڈے کو گھیر لیا ہے۔ زخمیوں کو اسپتال میں بھرتی کرایا جا رہا ہے۔