پولیس اسٹیشن ترال میں دھماکہ زیر حراست جنگجوجاں بحق، اہلکار زخمی جنگجومنصوبے کے تحت پھینکے گئے گرینیڈ حملے میںتھانے کے اندجاں بحق ہوا:پولیس قصبے میںاحتجاج اور پتھراؤ کے واقعات رونما،فورسز نے آنسوگیس کے گولے داغے

سید اعجاز ترال //پولیس تھانہ ترال میں ہوئے دھماکے میںزیر حراست سابق جنگجوجاں بحق اور ایک اہلکار زخمی ہوا ہے۔ پولیس نے گرفتار جنگجو کی ہلاکت پر اپنا بیان جاری…

سکمز کی44ویں گورننگ باڈی میٹنگ وزیر اعلیٰ کا اعلیٰ طبی ادارے کے طور ترقی دینے پر زور ماڈرن کینسر انسٹی چیوٹ اس سال کے آخر تک قائم کیا جائے گا

جموں//شیرکشمیر انسٹی چیوٹ آف میڈیکل سا ئنسز (سکمز) صورہ سرینگر میں جدید طرز پر ماڈرن کینسر انسٹی چیوٹ قائم کیا جارہا ہے جسے اس سال کے آخر تک کارگر بنانے…

وزیر اعلیٰ کی بھرتی عمل میں تیز ی لانے کی ہدایت، سالانہ کیلنڈر مرتب کرنے کو کہا 3سال کے دوران ایس ایس آر بی نے 19583اورپی ایس سی نے 3290 تقرریاں عمل میں لائیں

جموں//وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے پبلک سروس کمیشن اور ایس ایس آر بی جیسی بھرتی ایجنسیوں پر زور دی ہے کہ وہ ریاست میںجاری بھرتی عمل میں سرعت لائے ۔انہوں…

’ دل طاقت سے نہیں محبت سے جیتے جاتے ہیں ‘ مسئلہ کے حل اور خون خرابہ روکنے کے لئے ’واجپئی اپروچ ‘ اپنانے کی ضرورت : ڈاکٹر فاروق عبداللہ

جمشید ملک راجوری//’’دل طاقت سے نہیں بلکہ محبت سے جیتے جاتے ہیں اور اگر کشمیری نوجوانوں کے دل جیتنے ہیں تو اٹل بہاری واجپئی کے نقشِ قدم پر چلنے کی…