لیہہ اور کرگل کے جائز علاقوں کو بی اے ڈی پی پروگرام کے دائرے میںلایاجائے :کونسل چیئرمین

جموں/ /منصوبہ بندی اور ترقی کے وزیر مملکت اجے نندا نے آج قانون ساز اکونسل میں سریندر کمار ر چودھری کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ مرکز نے پچھلے پانچ برسوں کے دوران بی اے ڈی پی پروگرام کے تحت 716.85کروڑ روپے منظور کئے ہیںاور یہ سکیم ریاست کے 11اضلاع کے 44بلاکوں میں عملائی جارہی ہے۔اس ددران مداخلت کرتے ہوئے قانون ساز کونسل کے چیئرمین حاجی عنایت علی نے حکومت پر زور دیا کہ وہ لیہہ اور کرگل ضلعوں میں رہی گئے سرحدی علاقوں میں بی اے ڈی پی پروگرام کے دائرے میں لائے تاکہ ان علاقوں کی مجموعی ترقی یقینی بن سکے۔اس موقعہ پر پردیپ شرمانے ضمنی سوالا پوچھا