کشتواڑ میں موٹرسائیکل کی ٹکر سے 2نوجوان شدید زخمی، جموں منتقل

اڑان نیوز
کشتواڑ//کشتواڑ قصبہ میں پیش آئے ایک سڑک میں دو نوجوان زخمی ہوگئے۔ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب موٹرسائیکل سوار کی ٹکر سے دو افراد زخمی ہوگئے ۔ ان کی شناخت شاکر حسین ولد شبیر احمد ساکنہ دچھن عمر ولد شہناز ساکنہ فصیل آباد کشتواڑ کے طور پر ہوئی ہے ۔ ان کی حالات نازک بتائی جاتی ہے جنہیں گورنمنٹ میڈیکل کالج جموں منتقل کر دیاگیا۔ اس سلسلہ میں پولیس نے مقدمہ درج کر لیاہے۔