چکاں دا باغ تجارت 9ٹرک آر پا ر گئے

پرتپال سنگھ
پونچھ// چکاں دا باغ تجارت کے سلسلہ میں جمعرات کو کل 9ٹرکوں نے کراسنگ پوائنٹ کیا ۔حکام کے مطابق ان میں سے 7ٹرک پونچھ سے راﺅلا کوٹ کی طرف گئے جن میں 20لاکھ روپے کا تجارتی سامان لدا ہو اتھا جب کہ پاکستانی زیر انتظام کشمیر سے صرف دو ٹرک چکاں دا باغ پ]ہنچے جن میں 15لاکھ روپے کی مالیت کا سامان تھا ۔ اس موقع پر کراسنگ پوائنٹ پرچکاں دا باغ تجارت کسٹوڈین تنویر احمد جبکہ پاکستان کی طرف سے سردار نعیم ٹی ایف او موجود تھے۔