عمر عبداللہ کی مودی کو یوم پیدائش پر نیک خواہشات

اران نیوز
سری نگر//سابق وزیراعلی عمر عبداللہ نے وزیراعظم نریندر مودی کے یوم پیدائش پر اتوار کو انہیں مبارکباد دی۔ عمر عبداللہ نے ٹوئٹ کیا” وزیراعظم نریندر مودی کو یوم پیدائش کی بہت مبارکباد۔ میں ان کی طویل عمری اور اچھی صحت کی دعا کرتا ہوں“۔