مہین ملک مدر ٹریسا فونڈیشن کی سٹیٹ وائس صدر منتخب

کشتواڑ//محترمہ مہین ملک کا مدر ٹریسا فونڈیشن جے اینڈ کی وائس صدر منتخب کیا گیا ،اس ضمن میںنیشنل صدر ارشاد خان جی نے ورکرز میٹنگ جنرل میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ریٹرننگ آفیسر کی جانب سے تنظیم کے چنائو بارے ایک نوٹیفکیشن ملا تھا۔ان کا کہنا تھا کہ وائس صدر کیلئے بھی نامزدگی کیلئے کہا گیا تھا جس کو سٹیٹ صدر مدر ٹریسا فونڈیشن کو بھیج دیا گیا ۔اس سلسلہ میں فونڈیشن کے معززین تنظیم کے صدر ارشاد خان جی کو ملے اور عوا م کے حقوق کے تحفظ کی مانگ کی ،جبکہ تنظیم کے سینئر لیڈران نے تنظیم کو کوششوںکی سراہنا کی ۔،جبکہ تنظیم نے اس سلسلہ میںمتعدد میٹنگیںکی گئیں۔