مہنت منجیت سنگھ نے ٹریول ایجنسی کا کیا افتتاح

پونچھ//جے بی سنگھ//ڈیرہ سنت پورہ ننگالی صاحب چیئرمین مہنت منجیت سنگھ نے پونچھ میں کے ایس ٹور اینڈ ٹریول کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ گردوارہ پربندھک کمیٹی پونچھ صدر نریندر سنگھ، سورجن سنگھ اور دیگر کئی معززین شہر بھی موجود تھے۔ شرکاء نے کلجیت سنگھ مالک کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔