جموں میونسپل کاررپوریشن نے مکمل طور جموں میں مسلم اکثریتی علاقوں کو نظر انداز کر رکھا ہے جہاں پر صفائی ستھرائی کا کوئی معقول انتظام نہیں ہوتا۔ جمعتہ الوداع کے روز تالاب کھٹیکاں جامع مسجد کے باہر کوڑا کرکٹ کے جمع ڈھیرانتظامیہ کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت………(عکاسی:افضل شاہ)