کیبل کار کارپوریشن نے پچھلے دو برسوں کے دوران 72.31 کروڑ روپے کی آمدن حاصل کی : پریا سیٹھی

جموں//سیاحت کی وزیر مملکت پریا سیٹھی نے کل ایوان میں محمد عباس وانی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ کیبل کار کارپوریشن نے پچھلے دو برسوں کے دوران 72.31 کروڑ روپے کی آمدن حاصل کی ۔ انہوں نے کہا کہ کارپوریشن نے 06.15 لاکھ روپے ترقیاتی کاموں اور گلمرگ میں 2010 کے دوران آگ سے متاثرین کو ریلیف دینے میں خرچ کئے ۔