جموں//چیئرمین قانون ساز کونسل حاجی عنایت علی نے آج بزنس ایڈوائزری کمیٹی میٹنگ کی صدارت کی اور موجودہ اجلاس کے باقی ماندہ دنوں کے لئے ایوان کے بزنس کو رِی شیڈول کرنے کے احکامات جاری کئے ۔میٹنگ میں بی اے سی ممبران جن میں جی این مونگا ، اشوک کھجوریہ اور خورشید عالم شامل ہےں نے شرکت کی۔