گجرات اور ہماچل میں جیت پر بھدرواہ میں بھاجپا ورکروں نے جشن منایا ملک سے کانگریس کا صفایا ہورہا ہے ،مودی دن بدن مضبوط ہورہے ہیں : منجیت رازدان

ماجد ملک بھدرواہ//؍ بی جے پی کی ہماچل پردیش اور گجرات اسمبلی انتخابات میں جیت کا جشن منانے کا سلسلہ بی جے پی کی جانب سے خطہ چناب کے قصبہ…