دانش وانی
بانہال // جموں سرینگر شاہراہ پر بانہال کے قریب رتن باس میں گزشتہ روت پسی گر آنے سے گاڑیوں کئی آمد و رفت تقریباً 3گھنٹے معطل رہی بعد ازاںشاہراہ کی چار گلیارہ توسیع پر مامور تعمیراتی کمپنی ایچ سی سی کی مشینری نے سڑک پر سے ملبہ ہٹایا جس کے ٹریفک بحال کر دیا گیا۔ذرائع نے بتایا کہ گزشتہ رات ایک بجے کے قریب رتن باس میں پسی گر آئی جس کے باعث صبح 3بجے تک ٹریفک معطل رہا ۔بدھوار کو شاہراہ کے مختلف مقامات پر ٹریفک جام کی اطلات بھی موصول ہوئی ہیں۔
بانہال کے قریب پسی گر آئی شاہراہ پر ٹریفک تین گھنٹے معطل
![](https://www.dailyudaan.com/wp-content/uploads/2017/11/trafic.jpg)