کشتواڑ میںطوفانی بارشوں سے شہر کی بستیاں زیر آب بن استان کے مقامی گھروں کو پولیس لائین کا ڈرنج کا پانی گھروں میں داخل مقامی لوگوں نے کیا احتجاج بوانجواہ پاڈر پلماڑ پتمہار ڈنگ ڈورہ کیشوان سڑک پر پسیاں آنے سے مکمل طور پر گاڑیوں کے لئے بند

Reading Time: 2 minutes

کشتواڑ میں تین دن سے وقفہ وقفہ سے شدید بارشوں کی وجہ سے نکاسی آب کے معقول انتطامات نہ ہونے پر بیشتر سڑکیں زیر آب آنے سے لوگ گھر وں میں ہی محصور ہو کر رہ گئے جبکہ کئی مقامات پر لوگوں کے مکانوں کے اندار پانی گس گیا ہے اور پھل دار درختوں اور زمینوں کو بھی کافی نقصان ہو چکا ہے سرکار اور ضلع انتظامیہ صرف زمینی حقائق خالی بیانات سے کام لے رہی ہے جبکہ مصیبت زدگان کا کوئی پر سان حال نہیں کشتواڑ جات سے مختلف علاقوں کا جانے والی تمام واسط سڑکیں بند ہونے سے لوگوں کی مشکلات میں اور اضافہ ہوا ہے عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ ضلع انتظامیہ ہر معاملہ کی طرح اس معاملہ بھی نا اہل ثابت ہو ئی ہے کشتواڑ میں جہاں سڑکوں کا بے حال ہے کوئی پر سان نہیں عوام کا کوئی پرسان نہیں کشتواڑ میں شدید بارشوں سے تمام سرکاری و غیر سرکاری سکوں کو بند کیا گیاضلع کشتواڑ میں نکاسی آب کے معقول انتطامات نہ ہونے پر بیشتر علاقے زیر آب آنے سے لوگ گھر وں میں ہی محصور ہو کر رہ گئے جبکہ کئی مقامات پر شہر آبادی نقل مکانی پر مجبور ہو گئی شدید بارشوں کے بعد تمام درجنو ں دیہات سے رابط ہیڈ کواٹر سے مقطع ہو گیا ہے جسکی وجہ سے ان علاقوں کے لوگوںکو زبردست مشکلات کا سامناکر نا پر رہا ہے تفصیلات کے مطابق کشتواڑ کے سبھی دیہات میں بارشوں سے کئی علاقوں میں لوگوں کو طرح طرح کی مشکلاتوں کا سامنا کر نا پڑ رہا ہے لگتار بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس عام زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی ہے پہاڑی علاقوں میں برفباری جبکہ میدانی علاقوں میں مو سلادھار بارشوں سے جہاں پورے خطہ چناب کو جوڑنے والی تمام تر رابطہ سڑکوں پر پسیاںآنے کی وجہ سڑکیں مکمل طور پر لوگوں کے آمد رفت کے لئے بند ہو گی ہیں کیوں نکہ ان بارشوں سے جگہ جگہ پرسڑکوں پر پانی جمع ہوا ہے جس کی وجہ سے لوگوں کو کا فی حد تک مشکلات ہو رہی ہے مسلسل بارشوں اور پہاڑں پر برف باری سے جہاں ایک طرف کشتواڑ شہر کی سڑکوں کا خدا ہی حافظ کشتواڑ کے سڑکیں زیر آب ضلع کشتواڑ میں شہر کی حالت ابتر ہو تی جا رہی ہے جگہ جگہ پر گندگی کے ڈھیر جمع ہونے اور نا لیا ں بند ہو نے سے تمام سڑکیں اور گلیا ں ناقابل آمد ورفت ہوئی ہیں جس سے لوگوں کو پریشانیوں کا سامناکر نا پڑ تا ہے عوام نے نمائیدہ سے بات کر تے ہوئے کہا کہ کیا ریاستی سرکار اور ضلع انتظامیہ کو نظر نہیں آتا کہ سڑکوں کا بہت ہی بُرا ھال ہے مقامی لوگوں نے کہا کہ ضلع کے اندار سڑکوں کی خراب حالات سے مقامی لوگ پر یشان حال ہیں پور خطہ چناب کے سڑکوں کی خستہ حالت بنی ہوئی ہے عوام نے ضلع ڈپٹی کمشنر کشتواڑ غلام نبی بلوان سے اپیل کی ہے سبھی آفسیر کو علاقوں میں رہنے کی ہدایت جارے کر کے عوامی مسائل کا ازالہ کریں۔