جے بی سنگھ
پونچھ//تاریخی مغل شاہرہ حالیہ برف باری کے بعد گاڑیوں کی آمد و رفت کے لئے بند ہو گئی تھی، جس پر متعلقہ حکام کی طرف سے کام جاری رہا اور بالاخر اس شہر کو اس قابل بنایا گیا ہے کہ ضلع ترقیاتی کمشنر پنج کے حکم سے سڑک پر ٹریفک کو بحال کر دیا گیا۔ عوام میں پونچھ اور راجوری نے اس قاری خیر پر ضلع ترقیاتی کمشنر پونچھ محمد یاسین چودری کا شکریہ ادا کیا۔