ہندوستان عالمی سطح پر ایک امید کی جگہ : وزیر اعظم مودی

SYDNEY, AUSTRALIA - MAY 24: Indian Prime Minister Narendra Modi speaks at a joint news conference with Australian Prime Minister Anthony Albanese (R) at Admiralty House on May 24, 2023 in Sydney, Australia. Modi is visiting Australia on the heels of his and Albanese's participation in the G7 summit in Japan. (Photo by Saeed Khan-Pool/Getty Images)

نئی دہلی// وزیراعظم نریندر مودی نے آئی ایم ایف کی ترقی کی پیش گوئی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان عالمی سطح پر ایک امید کی جگہ، ترقی اور اختراع کا ایک پاور ہاؤس ہے مسٹر مودی نے کہاکہ یہ ہمارے لوگوں کی طاقت اور ہنر مندی کی وجہ سے ہے انہوں نے اس عزم کا بھی اعادہ کیا کہ ہم ہندوستان کی خوشحالی کی سمت اپنے سفر کو جاری رکھیں گے ، اپنی اصلاحات کی رفتار کو مزید قوت بخشیں گے۔آئی ایم ایف کے ایکس تھریڈس کے جواب میں وزیراعظم نے کہا؛’’اپنے عوام کی قوت اور ہنر مندی کی طاقت سے ہندوستان عالمی سطح پر امید کی جگہ ،ترقی اور اختراع کا پاور ہاؤس ہے۔ ہم ہندوستان کی خوشحالی کی سمت اپنے سفر کو جاری رکھیں گے ،اپنی اصلاحات کی رفتار کو مزید قوت بخشیں گے۔یو این آئی