ڈوڈہ//گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول بھاگواہ کے طلباء کو آج قومی سطح کے سوچھ بھارت مشن کے مقاصد اور اہداف کے بارے میں اپ ڈیٹ کیا گیا۔اے سی ڈی ڈوڈہ پھلیل سنگھ ،اسکول کے پربھاری آفیسرنے اساتذہ اور طلبہ سے بات چیت کی اور انہیں سوچھ بھارت مشن کے مختلف اجزاء کے بارے میں آگاہ کیا۔
انہوں نے محکمہ دیہی ترقی کے اقدامات کا ذکر کیا اور سوچھ ڈوڈہ کے مقاصد کو حاصل کرنے کے لئے نوجوان طلباء سے تجاویز طلب کیں۔ طلباء نے ماحولیاتی تحفظ، سوچھتا، پلاسٹک مینجمنٹ اور بارش کے پانی کی ذخیرہ اندوزی کے حوالے سے کچھ اختراعی خیالات کا بھی اشتراک کیا۔ پروگرام کے دوران بی ڈی او بھاگواہ ، بلاک بھاگواہ کے پی آر آئی ممبران بھی مو
جی ایچ ایس ایس بھاگواہ کے طلباء کو سوچھ بھارت مشن کے بارے میں جانکاری دی،صفائی و ستھرائی صحت کیلئے لازم

Reading Time: < 1 minute