جموں//ناظم تعلیم جموں کے ایک حکمنامے کے مطابق جموں کے سرمائی زون میں آنے والے تمام سرکاری و نجی سکولوں کی سرمائی تعطیلات میں موسم کی خرابی کے مد نظر 9؍ مارچ 2019ء تک توسیع کی گئی ہے ۔تما م سکول اب 11؍ مارچ 2019 ء کو دوبارہ کھلیں گے۔

Sign in to your account