207

پونچھ کے نزدیک بڑا حادثہ، بس کھائی میں گرنے سے 23 کی موت

پونچھ //کے پونچھ میں سنیچر کو بڑا حادثہ پیش آیا ہے۔ ایک بس کھائی میں گرنے سے 23 لوگوں کی موت ہو گئی جبکہ سات لوگ شدید طور پر زخمی ہو گئے ہیں۔ حادثے کی اطلاع پاکر موقع پر پہنچی پولیس نے لاشوں کو بس سے باہر نکال لیا اور زخمیوں کو علاج کیلئے نزدیکی اسپتال میں داخل کرا دیا ہے۔ پولیس حادثے کی وجوہات کی جانچ کر رہی ہے۔ملی جانکاری کے مطابق بس لورن سے پونچھ جا رہی تھی۔ درمیان میں منڈی کے نزدیک بس پھسل کر ایک گہرے نالے میں گر گئی۔ مقامی رپورٹس کے مطابق بس کا رجسٹریشن ہے( JK02Q0445)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں