134

شکریہ ’’رمضان سیز فائر‘‘! اب کشمیر میں دنیشور شرما کو کام کرنے کا ملے گا موقعہ

کشمیر میں آج کل غیر متوقع چیزیں ہو رہی ہیں ۔ مرکز نے فوجی آپریشن روک دیا ہے ۔ افواہ ہےکہ مرکز لیڈران سے بات کر رہا ہے اور جموں و کشمیر معاملہ پر مرکز کےخصوصی نمائندہ دنیش شرما نے وادی میں امن کے لئے کشمیر میں واقع مخدوم ساحب کی درگاہ پر زیارت کی ہے ۔فوجی آپریشن روک جانے کے بعد دنیشور شرمان نے کہا یہ دورہ وادی کے ماحول کا جائزہ لینے کے لئے کیا گیا ۔ مخدوم ساحب کے درگاہ پر ان کا یہ دورہ کشمیر میں مرکز کی حیثیت کو مضبوط کرے گا۔شکریہ ’’رمضان سیز فائر‘‘! اب کشمیر میں دنیشور شرما کو کام کرنے کا ملے گا موقعہایک وڈیو میں بزرگ کا ہاتھ پکڑے شرما کو یہ کہتے سنا جاسکتا ہے ’’ اسلئے میں کشمیر میں امن کے لئے عبادت کرنے آیا ہوں ‘’۔ گزشتہ برس اکتوبر میں خصوصی نمائندہ کے طور پر مقرر کئے گئے دنیشور شرما کا یہ سب سے خاص دورہ ہوگا۔روک

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں