ضلع کے مطالبہ پر نوشہرہ میں دھرنے کا مقام میدان جنگ میں تبدیل 5افراد زخمی ، جموں منتقل ، یم ایل نے پی ڈی پی کارکنوں پر الزام لگایا کالاکوٹ میں احتجاج جاری ، سینکڑوں لوگوںنے تحصیل دفتر کا گھیراؤ کیا

صدام بٹ نو شہرہ// ضلع راجوری کا نوشہرہ قصبہ، جہاں گزشتہ 25روز سے ضلع کا مطالبہ پر مکمل بند ہڑتال چل رہی ہے اور روزانہ مظاہرے اور دھرنے منعقد ہو…