اڑان نیوز
جموں//جموں وکشمیر ریاست کے عدالتوںکی تاریخ میں کل جموں و کشمیر ہائی کورٹ میں چیف جسٹس ،جسٹس بدر دُریز احمد نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے کیسوں کی شنوائی کی ۔آج کی کارروائی کے دوران ہائی کورٹ کی سرینگر وِنگ کے 11کیسوں کو چیف جسٹس نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ نپٹایا۔وکلاء جنہوں نے ان کیسوں کی پیروی کی نے ہائی کورٹ کے اس تاریخی قدم کی ستائش کی ۔
جموں وکشمیر کی عدالتوں میںتاریخ رقم چیف جسٹس نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے کیسوں کی شنوائی کی
![](https://www.dailyudaan.com/wp-content/uploads/2018/02/28055904_1676666159046879_4573532619639807252_n.jpg)