سابق آئی جی پی گورنر سے ملاقی

جموں//سابق آئی جی پی اعجاز علی خان آج راج بھون میں گورنر این این ووہرا سے ملاقی ہوئے ۔خان نے گورنر کو اوڑی میں ترقیاتی اور امن و شانتی قائم کرنے کے بارے میں بات چیت کی۔ گورنر نے خان کی ان کوششوں کو سراہا جن کے تحت علاقے میں پُر امن ماحول پیدا کرنے اور ترقیاتی و بہبودی کے پروگرام احسن طریقے پر چلانے شامل ہے ۔