جموں//ممبر پارلیمنٹ نذیر احمد لاوے نے کل راج بھون میں گورنر این این ووہر ا کے ساتھ ملاقات کی۔اس دوران انہوں نے گورنر کو ریاست کی موجودہ صورتحال سے جڑے کئی اہم امور کے حوالے سے اپنے تجاویز اور آرا سے آگاہ کیا۔

Sign in to your account