سابق چیئرمین قانون ساز کونسل گورنر سے ملاقی

جموں//قانون ساز کونسل کے سابق چیئرمین عبدالرشید ڈار نے کل راج بھون میں گورنر این این ووہر اکے ساتھ ملاقا ت کی۔اس موقعہ پر انہوں نے گورنرکے ساتھ ضلع اننت ناگ کی ترقی سے جڑے معاملات اور ریاست کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔ گورنرنے ان پر زور دیا کہ وہ عوامی بہبود کی کوششیں جاری رکھیں۔