اڑان نیوز
جموں//چیئرمین قانون ساز کونسل حاجی عنایت علی نے آج سرکاری ذرائع ابلاغ سے کہا کہ وہ ایوان بالا میں ارکان کی طرف سے اُبھارے گئے معاملات کی مناسب کوریج کو یقینی بنائیں۔انہوں نے یہ ہدایات کئی ارکان کی طرف سے کونسل کی کارروائی کو مناسب کوریج نہ دینے کا معاملہ اُجاگر کرنے کے بعد دیں۔ان ارکان میں گردھاری لال رینہ ، ظفر اقبال منہاس ، نریش کمار گپتا اور غلام نبی مونگا شامل ہے۔
سرکاری میڈیا کونسل کی کارروائی کو مناسب کوریج نہیں دے رہا چیئرمین کی محکمہ اطلاعا ت عامہ کو ہدایات جاری
![](https://www.dailyudaan.com/wp-content/uploads/2018/01/10-5.jpg)