اڑان نیوز
جموں//اسمبلی کے نائب سپیکر نذیر احمد گریزی نے حکومت سے کہا کہ وہ گریز جیسے دور دراز علاقوں میں کام کرنے والے ملازمین بشمول ڈاکٹروں کو مراعات دینے کا مد رکھے ۔نائب سپیکر نے یہ ہدایت اسمبلی میں راجیش گپتا کی طرف سے بجٹ منصوبے 2018-19کے دوران ابھارے گئے معاملے کے موقعہ پر دی۔
نائب سپیکر نے دور افتادہ علاقو ں میں کام کر رہے ملازمین کو مراعات دینے کی ضرورت پر زور دیا
![](https://www.dailyudaan.com/wp-content/uploads/2018/01/13.jpg)